ندیدے لڑکے
لڑکا :
آؤ اچھے سے ریستوران میں چائے پیتے ہیں ۔
لڑکی :
پھر تم کہوں گے ،
لونگ ڈرائیو پر چلتے ہیں ۔
لونگ (لوو) لین سے گزرتے ہوئے تم کار کی اسپیڈ کم کردو گے،
تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کھڑی ، اندھرے میں ڈوبی گاڑیوں کی طرف اشارہ کرو گے ، متوجہ کرو گے ۔
پھر اس حوالے سے بتاؤ گے تم نے آج تک کسی لڑکی کو کِس (kiss) نہیں کیا !!۔
لڑکا :
تو تم کیا چاہتی ہو؟
بل میں ادا کروں ،
تم کھاؤ پیو اور سیدھی سیدھی گھر چلی جاؤ ۔۔۔
حقیقت پر مبنی ،انسانی جذبات کی عکاسی کرتی ایک کہانی۔
جواب دیںحذف کریں