سنڈے اسیشل
- بروسٹیڈ چکن - Broasted Chicken
- فرنچ فرائس - French Fries
- لہسن کا ساس - Garlic Sauce
- ٹماٹر ساس - Tomato Sauce
- پیٹا بریڈ - Peta Bread
گویا سعودی عرب کی یادیں تازہ ہو گئیں۔
ویسے بچوں کو یہ سب چیزیں یہاں نہیں ملتیں۔
ملتی بھی ہوں تو درکار ہائجینک اور حلال معیار نہیں ہوتا۔ اسی لیے کوشش ہوتی ہے کہ گھر میں ہی بنا کر کھلایا جائے۔
https://www.youtube.com/channel/UC3h1I0VXLEGrm-T8Q9gq8IQ
جواب دیںحذف کریں