زبان زد مقولہ ہے کہ شوہر کے دل کا راستہ پیٹ سے ہو کر جاتا ہے مگر ہمارا اصرار ہے کہ میاں جی کے دل تک "دل" کے ذریعے ہی پہنچنا چاہیے۔۔۔
اتنی پریشانی کیوں؟ آسان طریقہ یے ۔۔۔۔
دل کے شکل کی مٹھائی بنا کر پیش کر دیجیے!
ترکیب ۔۔۔
ایک کپ سویوں کو دو چائے کے چمچے گھی میں بھون لیں۔۔
دل چاہے تو تھوڑے سےکٹے بادام اور پستہ بھی ساتھ میں بھون لیں
پھر ایک کپ کنڈنسڈ ملک شامل کر کے ایک دو منٹ پکائیں۔۔
(یاد رہے کہ چینی بالکل استعمال نہیں کرنی ہے ۔۔ کنڈنسڈ ملک کی مٹھاس ہی کافی ہوتی ہے)
پھر دل کی شکل کے کٹر میں سویاں بھر کر سویوں کو دل کی شکل دیں
اور اوپر کٹے ہوئے پستہ بادام نہار دیں۔
2019-01-29
Tags
# food-recipe

About عندلیب
عندلیب
حیدرآباد ، انڈیا سے ۔۔۔ میرا مطالعہ ، میرے خیالات ۔۔۔
موضوعات:
food-recipe
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں